سلمان خان نے دھمکیوں کے باعث بلٹ پروف گاڑی خرید لی

04:45 PM, 19 Oct, 2024

نیوویب ڈیسک

ممبئی:بشنوئی گینگ کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں اور سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بالی وڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے۔ یہ  ہندوستانی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے، اس لیے وہ اسے دبئی سے منگوا رہے ہیں۔ 

گاڑی کی قیمت تقریباً دو کروڑ بھارتی روپے ہے اور اسے بھارت پہنچانے میں بھی بڑی رقم خرچ ہونے کا امکان ہے۔ 

یہ بلٹ پروف گاڑی جدید حفاظتی خصوصیات  دھماکہ خیز الرٹ انڈیکیٹر، موٹی شیشے کی شیلڈز، اور کیموفلاج بلیک شیلڈز سے آراستہ ہ

ے۔

مزیدخبریں