سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل: اب سہ پہر 3 بجے ہوگا

سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل: اب سہ پہر 3 بجے ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس کا وقت دوبارہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔

 اب یہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا، جبکہ پہلے اسے دن ساڑھے 12 بجے منعقد کیا جانا تھا۔

 یہ تبدیلی وزیرِ اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے وقت میں تبدیلی کے بعد کی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں