ایک دن میں دس ہزار سموسے بنانے والی دکان، ویڈیو وائرل

ایک دن میں دس ہزار سموسے بنانے والی دکان، ویڈیو وائرل

حیدر آباد : سموسہ عام طور پر من بھاتا کھاجا ہے اور کھانے والے کوبہت اچھا لگتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہےکہ حیدرآ باد میں ایک دکان ایسی ہے جہاں روز کا دس ہزار سموسہ بنتا ہے اور دکان پر فروخت ہوتا ہے۔  اس کی ویڈیو بھی وائرل  ہوگئی ہے ۔  

حیدرآباد کی اس دکان کے سموسوں کی دھوم پورے علاقے میں ہے اور لوگ مزے سے اسے کھاتے ہیں۔ اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سموسے کی چھوٹی چھوٹی پٹی کیسے تیار ہوتی ہے اوراس کے بعد اس کو تیار کرکے سموسے بھرےجاتے  ہیں جن کی تعداد لگ بھگ دس  ہزار ہوتی ہے اورپھراسے دکان پر فروخت کرنے کے لیے رکھا جاتا ہے۔

سموسے کس طرح بنتے ہیں ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

https://www.instagram.com/reel/CwxR7CnM1OW/?utm_source=ig_embed&ig_rid=8ee2016f-1b55-463a-b44b-9b980a19e634

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سموسہ کھانے والوں نے اس پر بہت مزے مزےکےکمنٹس دیے ہیں  جیسے کہ " مائی فیورٹ سموسہ"، زبردست سموسہ "، کچھ نے اس کو فینٹیسٹک سموسہ کہا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں