میں اتنا جلدی ناراض نہیں ہوتا جتنا جلدی آرمی چیف جنرل باجوہ ناراض ہوتے ہیں : عمران خان 

10:20 PM, 19 Oct, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی نیشنل پریس کلب اور آریوجے کے عہدیداروں سے ملاقات کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ 

   

سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے سینئر صحافی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ ملاقات میں عمران خان نے بات کا آغاز ہی جنرل باجوہ سے کیا۔ 

  

انہوں نے بتایا کہ ہم نے کہا کہ آج کھل کربات کریں گے ناراض نہیں ہونا جس پرعمران خان نےجواب دیا کہ وہ اتنا جلدی ناراض نہیں ہوتے جتنا جلدی آرمی چیف جنرل باجوہ ناراض ہوتےہیں۔ 

مزیدخبریں