سرخ بالوں والی   26 سالہ لڑکی جیسیکا گیگن  مس انگلینڈ بن گئیں

06:03 PM, 19 Oct, 2022

مس لنکاشائر، انگلینڈ کی 94 سالہ تاریخ میں پہلی بارسرخ بالوں والی   26 سالہ لڑکی جیسیکا گیگن کو  مس انگلینڈ کا خطاب دے دیا گیا ۔چیلسی کی 24 سالہ ایملی کوسی پہلی  اور ایسٹافٹ، لنکن شائر کی 22 سالہ ملی ایورٹ دوسری رنر اپ رہیں۔


تفصیلات کے مطابقانگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 30 ماڈلز پر مشتمل تقریب منعقد ہوئی ۔جن میں میں 26 سالہ جیسیکا گیگن نے  خوبصورتی  کے ساتھ ساتھ سرخ با لوں کے باعث مس انگلینڈ کا خطاب  اپنے  نام کیا ۔ جیسکا  انجینئرنگ  کی طالبہ ہے ۔ لیکن انھیں   اسکول سے  ان کی غنڈہ گردی کی وجہ سے نکال دیاگیا تھا ۔

نئی مس انگلینڈ   ڈینٹاکے برائٹسٹ سمائل کا ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں، انہوں نے گزشتہ  سال  بھی  مقابلے میں حصہ لیا تھا اور پہلی رنر اپ رہی تھیں۔ جیسکا  انجینئرنگ  کی طالبہ ہے ۔ لیکن انھیں   اسکول سے  ان کی غنڈہ گردی کی وجہ سے نکال دیاگیا تھا ۔

 

مزیدخبریں