بالی ووڈ اداکارہ نر گس فخری نے زندگی کی 39 بہاریں دیکھ لیں

02:03 PM, 19 Oct, 2018

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری 39 برس کی ہوگئیں۔

20 اکتوبر 1979کو پیدا ہونے والی اداکارہ نے 2004 ء میں ایک امریکی ٹی وی سیریل امریکاز نیکسٹ ٹاپ ماڈل سائیکل 2 اور 3 سے اپنے سفر کا آغاز کیا ۔

2011 ء میں وہ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کیساتھ سکرین پر نظر آئیں جس نے نا صرف شائقین میں بے حد مقبولیت حاصل کی بلکہ اپنی عمدہ پرفارمنس سے ہاٹسٹ پیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں۔

مزیدخبریں