اسلام آباد :اداکارہ وینا ملک کا شہباز شریف کو ڈرامہ کوئین کہنا مہنگا پڑ گیا‘ سوشل میڈیا پر وینا ملک شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔
What A #DramaQueen #ShahbazSharif
— Veena Malik (@iVeenaKhan) October 17, 2018
تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک جو اکثر متنازعہ قسم کی خبروں میں ان رہتی ہیں نے شہباز شریف کی گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور تقریر کرنے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شہباز شریف کو ڈرامہ کوئین کہہ ڈالا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے متعلق ٹوئٹ کرنے پر وہ ایک مرتبہ پھر تنازعے کی زد میں آگئیں۔
Yeah title ap py he suit karta ha
— Noor_UL_Huda (@chandakhan007) October 17, 2018
The Original #DramaQueen
وینا ملک کے ٹوئٹ کے بعدسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر صارفین کی ایک بڑی تعداد شہباز شریف کی حمایت میں سامنے آگئی اور وینا ملک کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں کھری کھری سنائی جارہی ہے۔
Look who is talking. I think you forgot your memorable time in Big Boss. #AshmitkoIzzatdo
— ???????????????????? ???????????????????? (@wasafahmad) October 18, 2018