نیویارک :امریکی ادارے ناسا نے فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیدیا ،ناسا کا کہنا ہے کہ خطے میں فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار بھارت ہے ۔
ناسا اَرتھ کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصویر میں بھارتی ریاستوں پنجاب اور ہریانہ سے فصلوں کو جلانے کے مقامات اور ان سے نکلنے والے دھوئیں کی نشاندہی کی گئی ہے۔
Smoke from crop fires in northern India blanketed Delhi and contributed to soaring levels of air pollution. https://t.co/Pe30imj6xV pic.twitter.com/RyNEmVcbXx
— NASA Earth (@NASAEarth) November 18, 2021
ناسا کے ایک سائنسدان کے مطابق بھارت میں فصلیں جلائے جانے سے 2 کروڑ 20 لاکھ افراد سموگ اور فضائی آلودگی سے متاثر ہوئے ہیں۔
خطے میں فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار بھارت ہے، 'ناسا ' نے بھارت کے شمالی علاقوں میں فصلوں کو آگ لگانے کی تصویر بھی ٹویٹ کر دی۔