کنٹرول لائن :پاکستان نےبھارت کاجاسوس طیارہ مارگرایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، پاکستان آرمی نےبھارت کاکواڈ کاپٹرمارگرایاہے۔بھارتی جاسوس طیارہ رکھ چکری سیکٹر میں گرایا گیا۔
جاسوس طیارہ پاکستانی حدود میں 60 میٹر اندر آیا تھا، پاک فوج نے بھارتی طیارے کا ملبہ قبضے میں لے لیا ہے۔