وقت اچھا چل رہا ہے، عمران شادی کرلیں: سامعہ خان

01:06 PM, 19 Nov, 2016

کراچی: پاکستان کی معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی شادی کے حوالے سے کہا ہے کہ  اب اچھے وقت کی شادی ہے اور اس کے نتائج بھی اچھے ہی ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق  سامعہ خان نے کہا کہ عمران خان کی شادی میں قسمت ساتھ دے رہی ہے اور اب اچھے وقت کی شادی ہے جو نتائج بھی اچھے دے گی۔ سامعہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں یہ سب کچھ طے ہو چکا ہو گا ۔

مزیدخبریں