این اے 148 ملتان میں ضمنی الیکشن،  پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی اور سنی اتحاد کے بیرسٹر تیمورملک میں کانٹے کا مقابلہ 

 این اے 148 ملتان میں ضمنی الیکشن،  پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی اور سنی اتحاد کے بیرسٹر تیمورملک میں کانٹے کا مقابلہ 

ملتان: این اے 148 ملتان میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ 

این اے 148 ملتان میں ضمنی الیکشن میں  پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی اور سنی اتحاد کے بیرسٹر تیمورملک میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

حلقے میں 275 پولنگ سٹیشنز قائم ہیں اور4 لاکھ 44  ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔

ضمنی الیکشن کے سلسلے میں ناصرف پولنگ سٹیشن  بلکہ  ملتان بھر میں سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات  کیے گئے ہیں اور

3800 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں