سرکاری ملازمین کی تنظیموں پر پابندی پر غور

08:55 AM, 19 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور : حکومت پنجاب سرکاری ملازموں کی تنظیموں پر پابندی کی تجویز پر غور کر رہی ہے،جس کے تحت ہر ادارے میں سروس ایکٹ نافذ کیا جاسکے گا۔

نیو ز ایجنسی پی پی آئی کے مطابق سروس ایکٹ کے تحت ہڑتال، مظاہروں اور احتجاج نیزسوشل میڈیا و غیرہ پر حکومت مخالف پوسٹس پرپابندی ہوگی۔

مزیدخبریں