اعجاز الحق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

اعجاز الحق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ ضیاءکے سربراہ اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ضیاءکے سربراہ اعجازالحق کی زمان پارک لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی۔


اس ملاقات میں انہوں نے پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے ضیاءلیگ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم کر دیا۔

مصنف کے بارے میں