اسلام آباد :ترجمان دفتر خارجہ نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جا نا چاہیے ،کشمیریوں کا حق خودارایت دونوں ملکوں کے مفادمیں ہے،اسی سلسلے میں وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا،انہوں نے کہا امن کے بغیر خطے میں ترقی ممکن نہیں، بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،کشمیرکامسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،کشمیریوں کوحق خودارادیت دونوں ممالک کےمفادمیں ہے،بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کررہا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ حفیظ چوہدری نے کہا پاکستان افغان امن عمل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،امن کے بغیر خطے میں ترقی ممکن نہیں،کشمیرکامسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،کشمیریوں کوحق خودارادیت دونوں ممالک کےمفادمیں ہے،انہوں نے کہا کشمیریوں کی نسل کشی انسانی حقوق ،عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کررہا ہے،عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا وزیر خارجہ کا کشمیر ایشو سمیت خطے کے بگڑتے حالات سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اہم گفتگو ہوئی ہے ،دونوں رہنمائوں کے درمیان کشمیر ایشو سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ،پاکستان نے کشمیر یوں پر ہونے والے مظالم کی طرف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی توجہ دلاتے ہوئے کہا بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے ،کشمیرکامسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،کشمیریوں کوحق خودارادیت دونوں ممالک کےمفادمیں ہے۔
زاہد حفیظ کا کہنا تھا وزیر اعظم اس سے قبل واضح کر چکے ہیں کہ ملکی معیشت امن سے جڑی ہے ،وزیراعظم نے کہا ہے مسائل کے حل کیلئے بھارت پہلا قدم اٹھائے،خطے میں امن کےبغیرترقی ممکن نہیں۔