سپریم کورٹ نے این اے 125 انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

09:32 PM, 19 Mar, 2018

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این اے 125 انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، عدالت نے قرار دیا کہ فیصلہ مناسب وقت پر سنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے این اے 125 انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، عدالت نے قرار دیا کہ فیصلہ مناسب وقت پر سنایا جائے گا۔

سپریم کورٹ نے این اے 125 انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ، عدالت نے قرار دیا کہ فیصلہ مناسب وقت پر سنایا جائے گا۔

الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 کا انتخاب کالعدم قرار دیا تھا ، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مئی 2015 میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

مزیدخبریں