لاہور میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں : محمد حفیظ

08:13 PM, 19 Mar, 2018

لاہور:پشاور زلمی کے بلے باز محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کے پلے آف میچ میں اچھا کھیل پیش کریں گے ، لاہور میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پرجوش ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کی ٹیم کے بلے باز محمد حفیظ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں کرکٹ کھیلنے کے لیے پرجوش ہوں۔

انھوں نے کہا کہ ہماری ٹیم نے ہمیشہ دبائو میں کارکردگی دکھائی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بھی بہتری آئی ہے۔

مزیدخبریں