ایسے کارٹون کریکٹر جو حقیقی زندگی کے کرداروں سے متاثر ہو کر بنائے گئے

11:18 AM, 19 Mar, 2017

لاہور:کارٹون کریکٹر کو دیکھ کر آپ کو حیرانی ہوتی ہے ایسے کردار جنہیں دیکھ کر خوشی محسو س ہوتی ہے ۔ کارٹون کریکٹر تیار کرنے والے حقیقی زندگی سے ہی متاثر ہو کر ایسا کریکٹر تخلیق کر تے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتےہیں۔

ہم آج آپکو ایسے کارٹون کریکٹر ز دکھاتے ہیں جو واقعی زندگی کے حقیقی کرداروں سے ملتے ہیں۔

مزیدخبریں