خیبر ایجنسی: خیبر ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے ایک بار پھر سے بزدلانہ کارروائی کی ہے۔ پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کی جانب سے حملے کا فوری اور موثر جواب دیا گیا جس کے نتیجے میں 3 حملہ آور مارے گئے۔
شمالی وزیرستان اور دیر لوئیر میں بھی سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں