گھوٹکی میں دھماکہ، 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید پاکستان 10:44 AM, 19 Jun, 2020 شیئر کریں ! گھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکے سے ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ شیئر کریں !