انگلش ٹیم نے آسٹریلیاکےخلاف تیسرے ون ڈے میں 481رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا

10:02 PM, 19 Jun, 2018

ناٹنگھم : انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کا نیاریکارڈ قائم کردیا، انگلش ٹیم نے آسٹریلیاکےخلاف تیسرے ون ڈے میں 481رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا۔

ناٹنگھم میں جاری ون ڈے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کےخلاف رنزکی بھرمارکردی،ایلکس ہیلز نے 147اوربیئرسٹو نے 139رنزاسکورکیے،جیسن روئے نے 82اورمورگن نے 67رنزکی جارحانہ اننگزکھیلی ، انگلش ٹیم 6وکٹ پر481رنزبنانے میں کامیاب ہوئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: عمران خان کا  نگران وزیراعظم کے نام خط،  گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کو ہٹانے کا مطالبہ
  

اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف 444 رنز کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: گونوازگوکے الفاظ پر چوہدری نثارکوغورکرناچاہیے:  سینیٹر پرویز رشید 
 
  

   نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں