پا کستانی سول ایو ی ایشن کی تا ریخ میں انو کھا وا قعہ، بھکاری کی جہاز میں انٹری

04:56 PM, 19 Jun, 2018

کرا چی: پا کستان کی سول ایو ی ایشن کی تا ریخ میں انو کھا وا قعہ دیکھنے میں آ یا ہے، جنا ح انٹر نیشنل ایئر پو رٹ کے فضا ئی آ پر یشنز اور تمام تر سیکیورٹی رکا وٹو ں کو چکمہ دیکر ایک بھکا ری جہا ز میں دا خل ہو گیا ، سول ایو ی ایشن کی جا نب سے معا ملہ کو د با نے کی کو شش کی جا رہی ہے۔بھکا ری کے جہاز میں بھیک ما نگنے کی ویڈ یو سو شل میڈ یا پر وا ئرل ہو گئی.

 تفصیلات کے مطا بق جنا ح انٹر نیشنل ایئر پو رٹ پر منگل کو اس وقت حیران کن صورت حال سا منے آ ئی جب ایک بھکا ری تمام سیکیو ر ٹی ر کا وٹو ں کو عبو ر کر نے کے بعد فلا ئٹ ٹی جے 507میں پہنچ گیا فلا ئٹ کرا چی سے بینکا ک جا رہی تھی ،بھکا ری نے جہا ز میں دا خل ہو کر بھیک ما نگنا شروع کر دی۔

 سو شل میڈ یا پر وائرل ہو نے والی ویڈ یو میں بھکا ری سند ھی ز بان میں بھیک ما نگتے دیکھا جا سکتا ہے،مذ کورہ واقعہ سے کرا چی ایئر پو رٹ پر سیکیو رٹی کا پول کھل کر سا منے آ گیا ہے، فضا ئی میز بان بھکا ری کو جہاز سے با ہر جا نے کیلئے منتیں کر تے رہے جبکہ فضا ئی مسا فر بھکا ری کو بھیک بھی دیتے رہے، سول ایو ی ایشن کی جا نب سے معا ملہ کا نو ٹس لینے کی بجائے د با نے کی کو شش کی جا رہی ہے۔

مزیدخبریں