تھائی لینڈ میں بم دھماکا پانچ فوجی ہلاک

01:18 PM, 19 Jun, 2017

بنکاک: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ پاتانی میں حملہ آوروں نے بم حملہ کیا جسکے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔

مزید پڑھیں: یمن میں فضائی حملے میں 24افراد ہلاک، متعدد زخمی

تاحال اس دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جان سے قبول نہیں کی گئی۔ حکام کے مطابق کو سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں