اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیپالی وزیراعظم کو ایوان نمائندگان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیپال کے ساتھ قریبی تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے نیپالی وزیراعظم کو ایوان نمائندگان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیپال کے ساتھ قریبی تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں ۔
ایوانِ نمائندگان سے اعتماد کا ووٹ جیتنے پر میں نیپال کے وزیراعظم عزت مآب جناب شیر بہادر دیوبا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان نیپال کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات میں مزید وسعت و گہرائی کیلئے تیار ہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر نیپال کیساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 19, 2021
وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ مشترکہ مفادات کے تمام معاملات پر نیپال کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔