ڈی جی خان میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم ، 33افراد جاں بحق

08:19 AM, 19 Jul, 2021

ڈی جی خان : ڈی جی خان میں عید کی خوشیاں منانے گھر جانے والے مسافروں کی بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ بس سیالکوٹ سے راجن پور جا رہی تھی۔

نیو نیوز کے مطابق تونسہ بائی پاس پر بس اور ٹریلر میں خونی تصادم کے باعث  33مسافر جان کی بازی ہارگئے جبکہ30 زخمی ہو گئے ہیں ریسکیو کی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

مزیدخبریں