اسلام آباد :معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ،سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ژوب تا کچلاک روڈ کے مغربی روٹ کے حصے کےلئے بولی کا عمل جاری ہے۔
منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے، جس کی تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے۔
اپنے بیان میں انہوں ںے کہاکہ منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے، جس کی تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے۔