منفرد کردار ادا کرنے کی خواہش ہے، نازش جہانگیر

11:04 AM, 19 Jul, 2020

اسلام آباد : اداکارہ نازش جہانگیر نے کہاکہ وہ منفرد کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے کریئر میں ہر طرح کے مگر منفرد کردار ادا کریں۔

انہوں نے مزید کہاکہ وہ اپنے کام کے ذریعے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا چاہتی ہیں۔

مزیدخبریں