پاکستان نے کلبھوشن یادیو کونسلر رسائی دینے کا اعلان کر دیا

پاکستان نے کلبھوشن یادیو کونسلر رسائی دینے کا اعلان کر دیا
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : پاکستان نے کبھوشن یادیو کو کونسلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ عالمی عدالت کے فیصلے کے تناظر کو کلبھوشن کو حاصل حقوق کے متعلق بھی بتا دیا گیا ہے .

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو عالمی عدالت کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے ، پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے ، قونصلر رسائی کا طریقہ کار طے کیا جا رہا ہے .

کلبھوشن کو عالمی قوانین کے مطابق قونصلر رسائی دی جائے گی ، پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے ۔