امیر مقام آج نیب کے سامنے پیش ہونگے

10:43 AM, 19 Jul, 2018

پشاور: قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کو آج دوبارہ طلب کر لیا۔


تفصیلات کے مطابق امیر مقام پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ،اس سے قبل بھی نیب نے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر کو 12 جولائی کو طلب کیاتھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے۔قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ کے رہنما امیر مقام کو آج پھر طلب کر لیا ہے۔

مزیدخبریں