ایشوریہ فلم ”پھنے خان“ میں راجکمار راؤکےساتھ رومانس کریں گی

10:53 PM, 19 Jul, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : ادکارہ ایشوریہ رائے بچن آئندہ ماہ سے راکیش اوم پرکاش مہرا   کی فلم ”پھنے خان“ کی شوٹنگ میں حصہ لینا شروع کریں گی.

اس فلم میں وہ عمر میں اپنے سے چھوٹے اداکار راجکمار راﺅکے ساتھ رومانس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔
یہ فلم 2000ءمیں ریلیز   ہالی ووڈ فلم ” ایوری باڈی فیمس“ کا ہندی ورژن ہوگی۔

فلم میں انیل کپور بھی شامل ہیں جو ایشوریا رائے بچن کے ساتھ 17 سال بعد کوئی فلم کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں