اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پاناما کیس کی سماعت کے دوران سوتے رہے۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کی وجہ صبح سویرے اٹھنے کی وجہ سے سیاستدانوں کی نیندیں خراب ہو چکی ہیں۔
بہت سے سیاستدان نیند پوری کرنے کےلئے دوران سماعت ہی اونگھتے رہے ان کے علاوہ فیصل کریم کنڈی، طاہرہ اورنگزیب، نذر گوندل اور منظور وٹو پر بھی نیند کا غلبہ رہا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔