تیاری کرکے نہ آنے پر عمران خان نے لطیف کھوسہ کو مقدمات کی پیروی سے ہٹا دیا 

05:57 PM, 19 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : نیب ریفرنسز میں بڑ ی  پیشرفت ہوئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے توشہ خانہ ریفرنس اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں لیگل ٹیم تبدیل کردی ۔ 

بانی پی ٹی آئی عمران خان  نے لطیف کھوسہ کو نیب کی پیروی کرنے سے ہٹادیا ۔لطیف کھوسہ کی جگہ علی ظفر بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کی پیروی کریں گے۔ 

الیکشن مصروفیات کی وجہ سے  لطیف کھوسہ کو تیاری نہ کرنے پر  عمران خان نے کیسز کی پیروی سے روکا ہے۔ 

مزیدخبریں