زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
سورس: file

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 15 کلو میٹر اور مرکز ہرنائی کے جنوب مشرق میں 45 کلو میٹر دور تھا۔

 
زلزلے سے خوفزدہ ہوکر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مصنف کے بارے میں