مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے 

04:38 PM, 19 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور : لاہور ، اسلام آباد اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 

نیو نیوز کے مطابق سوات، نوشہرہ ، شبقدر ،مردان اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی ۔گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔ 

بنوں ، لوئر دیر ، صوابی ، مالا کنڈ ،کوہاٹ اور گردونواح میں زلزلے آیا۔ 

مزیدخبریں