ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کو شاہی ٹائٹل سے محروم کر دیا

11:12 AM, 19 Jan, 2020

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ کی جانب سے ہیری اور میگھن سے شاہی ٹائٹل واپس لے لیا گیا، شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن آئندہ شاہی خطابات استعمال نہیں کرسکیں گے۔

ہیری اور میگھن باضابطہ طور پر ملکہ برطانیہ کی نمائندگی بھی نہیں کرسکیں گے۔ ملکہ برطانیہ نے اس موقع پر کہا ہیری ، میگھن اور آرچی میرے خاندان کے محبوب رکن رہیں گے۔

مزیدخبریں