سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے آخری روز بھی از خود نوٹس لے لیا

سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے آخری روز بھی از خود نوٹس لے لیا
کیپشن: فوٹو سوشل میڈیا

سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے آخری روز بھی ایک از خود نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے آخری روز بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے اٹک میں دکھنی آئل فیلڈ کی پانچ کلومیٹر کی آبادی کو گیس فراہم نہ کرنے کا لیا ۔ نوٹس میں سیکریٹری پیٹرولیم کو چار فروری تک رپورٹ جمع کروانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے یہ نوٹس انسانی حقوق سیل میں دائر کی گئی درخواست پر اپنے آئینی مدت کے آخری روز لیا