کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی

06:02 PM, 19 Jan, 2018


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے‘ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے اپنے ٹو ئٹر پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی۔ کریمنل جوڈیشل سسٹم میں اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا لازمی حصہ تھا وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے۔

مزیدخبریں