آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کراچی پہنچ گئے

02:19 PM, 19 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کراچی پہنچ گئے۔آرمی چیف نے رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انھیں شہر قائد میں امن و امان کی صورتحال اور ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ دی گئی، چیف آف آرمی اسٹاف سےتاجربرادری کا وفد بھی کرےگا۔

مزیدخبریں