دبئی: پاکستانی کی معروف اداکارہ میرا کی دبئی کے معروف بزنس مین اور چئیر مین الضارونی فانڈیشن سہیل محمد الضارونی کے ساتھ خاص ملاقات کی تصاویر منظر عام پر آگئی ۔
اس موقع پر میرا کے خاندان کے دوسرے
میرا کا کہناتھا کہ اسے بڑی خوشی ہے کہ وہ الضارونی فاؤنڈیشن کا حصہ بنی ہے ۔وہ ایک نیک مقصد کے لیے کام کر رہی ہے ۔
پاکستانی شہریوں کی زندگی کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے وہ کچھ بھی کر سکتی ہے ۔ واضع رہے کہ اس موقع پر کیپٹن نوید بھی موجود تھے۔
میرا کا کہناتھا کہ وہ سہیل محمد کی شخصیت سے کافی متاثر ہوئی ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے بزنس مین نے اس موقع پر میرا کو قیمتی تحفہ بھی پیش کیا ۔