اسلام آباد:پاک سعودی وزارت حج کےدرمیان حج کوٹےسےمتعلق معاہدہ آج ہوگا۔معاہدےکےتحت پاکستان کےحج کوٹےمیں اضافہ کیاجائےگا۔پاکستان کورواں سال مزید40ہزارحجاج کاکوٹہ مل جائےگا۔معاہدےکےتحت پاکستان کےحجاج کی تعدادایک لاکھ80ہزارہوجائےگی۔تقریب میں وزیرمذہبی امورسردارمحمدیوسف شرکت کریں گے۔سیکرٹری مذہبی امور،ڈی جی حج اورپاکستانی سفیربھی تقریب میں شرکت کریں گے۔سردارمحمدیوسف نے کہا کوٹےمیں مزید20ہزارحجاج کےاضافےکی کوشش کررہےہیں