کرنٹ اکاؤنٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا،ابتدائی 7 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 71 فیصد کمی

  کرنٹ اکاؤنٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا،ابتدائی 7 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 71 فیصد کمی

کراچی : کرنٹ اکاؤنٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی 7 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 71 فیصد کمی  ہوئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 27 کروڑ ڈالر خسارے میں رہا۔ دسمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا۔

 سٹیٹ بینک کے مطابق  رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر 71 فیصد کمی واقع ہوئی۔رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 9 کروڑ ڈالر رہا۔

مصنف کے بارے میں