پی ایس ایل9:قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج آمنے سامنے ہوںگے

12:50 PM, 19 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور: آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے چوتھے میچ میں مد مقابل ہوں گے۔پ

 
دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام 7 بجے مدمقابل آئیں گی، قلندرز اور گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج اپنا دوسرا، دوسرا میچ کھیلیں گی۔

یاد رہے کہ شاہین آفریدی کی قیادت میں لاہور کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ کوئٹہ نے پشاور زلمی کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ شاندار آغاز کیا تھا۔

مزیدخبریں