نواز شریف اسلام آباد روانہ ، مری میں ایک ہفتہ قیام کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

12:04 PM, 19 Feb, 2024

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف  لاہور سے اسلام آباد  روانہ ہوگئے ہیں۔نوازشریف  موٹروے کے ذریعے اسلام آباد گئے ہیں۔ 

 ذرائع کے مطابق نواز شریف کا تقریبا ایک ہفتے تک مری میں قیام کا امکان ہے ۔اسلام آباد میں قیام کے دوران نواز شریف کی اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں ۔

مزیدخبریں