گوگل نے 14 جعلی نادرا ایپلی کیشنز،، گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دیں

12:54 PM, 19 Feb, 2023

 نادرا کی درخواست پر گوگل نے 14 جعلی نادرا ایپلی کیشنز گوگل پلے اسٹور سے ہٹا د یں ۔

پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق نادارا  حکام نے  اس حوالے سے گوگل سے رابطہ کیا تھا۔گوگل کے حکام کو سمجھایا گیا کہ یہ ایپلی کیشنز شہریوں کا ڈیٹا چرا کر فروخت کرتے ہیں اور انہیں ہٹانا انتہائی ضروری ہے۔

نادارا کی درخواست پر  گوگل نے تمام جعلی نادرا ایپلی کیشنز  کو ہٹا دیا۔ 

مزیدخبریں