مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع

مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
کیپشن: image by facebook

ممبئی : بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے بزنس کے ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ۔

اس سلسلے میں گزشتہ رات میوزک نائٹ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ میوزک نائٹ میں بالی ووڈ ستاروں کے ساتھ اہم شخصیات نے شرکت کی جس کے دوران مہمانوں کو بتایا گیا کہ آکاش امبانی کی شادی رواں برس 9 مارچ کو شلوکا مہتا کے ساتھ انجام پائے گی ۔