پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان بینک،جائیدادکی معلومات کے تبادلے کا معاہدہ

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان بینک،جائیدادکی معلومات کے تبادلے کا معاہدہ
کیپشن: فوٹو بشکریہ:ٹوئیٹر

اسلام آباد: سوئٹزرلینڈ کابینہ نے پاکستان کےساتھ  معلومات کے تبادلے کا معاہدہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو  نے معاہدے کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت معاہدے میں آرٹیکل 25 کو  شامل کیا گیا ہے، اس کا اطلاق 29 نومبر 2018 کے بعد معلومات پر ہوگا جس کے تحت  سوئٹزرلینڈ بینک، مالیات اور جائیدادکی معلومات دے گا۔

 

سوئٹزرلینڈ کابینہ نے پاکستان کےساتھ معاہدے کی توثیق کر دی۔