ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ عروج پر ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی شادی قریب آتے ہی شاپنگ اور تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔

View this post on Instagram

And it continues... #imanali #bridekiside #baiman choreographed by @goharhayat

A post shared by Iman Ali (@imanalyofficial) on

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے اپنی شادی قریب آتے ہی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں ڈھولکی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

View this post on Instagram

@qasimyar my wedding planner ♥️saviour

A post shared by Iman Ali (@imanalyofficial) on

ایمان علی کی شادی کی تیاریوں کے دوران اپنے دوستوں کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ان کی ایک تصویر اپنے دوست عاصم یار ٹوانا کے ساتھ ہے ۔