کیٹی پیری کی منگنی کی انگوٹھی کی مالیت 5 ملین ڈالر ہونے کا انکشاف

12:08 PM, 19 Feb, 2019

لاس اینجلس:ہالی و وڈ اداکارہ کیٹی پیری کی منگنی کی انگوٹھی5 ملین ڈالر کی مالیت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کیٹی پیری نے اورلنڈو بلوم کے ساتھ 14فروری کو منگنی کی اور اس سلسلے میں اطلاعات ہیں۔

کیٹی پیری کی منگنی کی انگوٹھی کی لاگت 5ملین ڈالر ہو سکتی ہے جو 4 قیراط کے بیزوی شکل کے بڑے ڈائمنڈ اور 8 چھوٹے سفید ڈائمنڈز پر مشتمل ہے جس کی تصویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

مزیدخبریں