سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی کی فلمی دنیا میں آمد

11:26 PM, 19 Feb, 2018

ممبئی : اداکار سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، آہان شیٹھی سارہ علی خان کے ساتھ فلم میں پہلی بار نظر آئیں گے۔ 
آہان شیٹھی سارہ علی خان کے ساتھ فلم میں پہلی بار نظر آئیں گے۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور ساجد نڈیاوالا ہیں۔ فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔ سارہ علی خان ان دنوں فلم ”کیدار ناتھ“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں