اسرائیل اپنے پڑوسیوں کیخلاف انتقامی کارروائیوں کا ذمے دار ہے، جواد ظریف

09:00 AM, 19 Feb, 2018

برلن: جرمنی میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہے اور ہر روز شام اور ایران میں مداخلت کرتا ہے۔

جواد ظریف کا کہنا تھا کہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں اسرائیلی وزیراعظم نے کارٹونِش سرکس سجایا جس کی اتنی بھی اہمیت نہیں کہ اس پر ردعمل دیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے پورے خطاب میں اصل مسئلے کو دبانے کی کوشش کی۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے اپنے خطاب میں ایران کو دنیا کا سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے ایران کے خلاف اقدامات کی دھمکی دی تھی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں