فیصل آباد کے تھانہ سٹی سمندری کی حوالات توڑ کر 6 خطرناک ملزم فرار ہو گئے.
پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایس ایچ او سٹی سمندری عامر خان سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا .
03:47 PM, 19 Feb, 2017